ڈاڑھ یا دانتوں کا درد
سب سے پہلے درود شریف سات مرتبہ پڑھیں،پھر سورۂ فاتحہ تین مرتبہ پڑھ کر "۔ بِسۡمِ اللہِ وَ بِاللہِ اَسۡئَلُکَ بِعِزِّکَ وَ جَلَا لِکَ وَ قُدۡرَتِکَ عَلٰی کُلِّ فَاِنَّ مَرۡیَمَ تَلِدُ غَیۡرَ
عِیۡسٰی مِنۡ رُّوۡحِکَ وَ کَلِمَتُکَ اَنۡ تُشَفَّی مَا بِفَاطِمَۃِبِنۡتِ خَدِیۡجَہۡ مِنَ الضُّرِّ کُلِّھَا۔" اگر یہ
کلمات یاد نہ ہوں تو آیت الکرسی پڑھ کر دم کر دے۔ انشاء اللہ درد میں افاقہ ہو گا۔
منہ کے چھالے ختم کرنے کیلیۓ
کافور اور کتھہ لیجیۓاور اسے پیس کر دن میں تین چار مرتبہ ان چھالوں پر ملیۓ افاقہ ہو گا۔"۔ ذرا سی
مہندی کے پتے پانی میں بھگو دیجیۓ اور اسے کچھ دیر بعد چھان لیجیۓ دن میں دو تین بار اس سے غرارے
اور کلی کیجیۓ افاقہ ہو گا۔
اور کلی کیجیۓ افاقہ ہو گا۔
ہر قسم کے غم اور فکر کا خاتمہ
یہ عمل ہر قسم کے غم کو دور کرتا ہے اور پریشانی سےمکمل نجات دیتا ہے۔ بعد نماز عشاء اول درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھےاس کے بعد تین سو بار : اِنَّمَا اَشۡکُوۡ بَثِّیۡ وَحُزۡنِیۡ اِلَی اللہِ ؕ (سورۂ یوسف آیت ۸۶)آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر اللہ تعالٰی سے ہر قسم کی پریشانی اور ہر قسم کےفکر کو دور کرنے کیلیۓ دعا مانگے۔ انشاء اللہ تعالٰی
تمام غم و فکر دور ہو جائیں گے اور دل ہر وقت خوش رہے گا ۔
کشائش رزق اور تسخیر خلائق کیلیۓ
رزق میں فراوانی اورلوگوں کو اپنا مطیع بنانے کیلیۓ یہ درود شریف اکسیر اعظم ہے ۔اسے بعد
۔اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ الَّذِیۡ ھُوَ اَبۡھٰی مِنَ الۡقَمَرِ التَّامِّ وَ اَکۡرَمِ مِنَ السَّحَابِ الۡمُرۡسَلَۃِ وَالۡبَحۡرِالۡعَظِیۡمِ ۔
سخت موشن سے نجات کیلئے آزمودہ نسخہ
انجبار کی لکڑی کو میدے کی طرح پیس کررکھ لیں۔چھوٹے بچے کو اگر موشن لگے ہوں تو کالی مرچ کے دانے کے برابر دیں اگر کوئ بڑا بندہ ہو جسے موشن لگے ہوںیا پیٹ بہت خراب ہوتو ایک ماشہ وزن دیں ۔اگر کوئ افیم چھوڑنا چاہتا ہو اور اسکا پیٹ خراب ہو جاۓ تو ڈیڑھ ماشہ وزن ہمراہ پانی کے ساتھ دیں ۔ انشاء اللہ شفاء ہو گی۔
رزق میں ترقی اور تنگدستی سے نجات کیلیۓعمل
حلال رزق میں ترقی اور فراوانی کیلیۓ درج زیل آیات کو ۱۴۱ بار صبح کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں۔انشاء اللہ رزق میں ترقی اور مقصد میں کامیابی نصیب ہو گی۔ اَوَلَمۡ نُمَکِّّنۡ لَّھُمۡ حَرَماً اٰمِناً یُّجۡبیٰ اِلِیۡہِ ثَمَرَاتُ کُلِّ شَیۡءٍ رِّزۡقاً مِّنۡ لَّدُنَّا وَلَکِنَّ اَکۡثَرَھُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ۔(سورۃ القصص پارہ نمبر۲۰ آیت نمبر۵۷ )
ترجمہ: کیا نہیں جگہ دی ہم نے امن والے حرم میں کھینچے چلے آتے ہیں اس کی طرف ۔میوے ہیں ہر چیز کا رزق ہے ہماری طرف سے اور لیکن اکثر ان میں سے نہیں جانتے۔
تنگدستی سے نجات کیلیۓ
تنگدستی اور افلاس سے نجات کیلیۓ اٹھتے بیٹھتےاس آیت کو پڑھیں انشاء اللہ کامیابی ہو گی۔
وَکَاَیِّنۡ مِنۡ دَآبَّۃٍ لاَتَحۡمِلُ رِزۡقَھَا اَللہُ یَرۡزُقُھَا وَاِیَّاکُمۡ وَھُوَالسَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ۔ (سورۃالعنکبوت پارہ نمبر۲۱،آیت نمبر۶۰ )
ترجمہ : اور کتنے چلنے والے ہیں بیچ زمین کے نہیں اٹھاۓ پھرتے وہ رزق اپنا اللہ رزق دیتا ہے ان کو اور تم کو اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔
رزق میں اضافے کیلیۓ
اگر کوئی مسلمان بھائی یا بہن رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کیلیۓ یہ ورد اکسیر ہے ۔ فرض کے بعد ہاتھ نہ اٹھائیں ۱۰ بار بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۱۰ بار یَا بَاسِطُ پھر ہاتھ چہرے پر پھیریں اور پھونک ماریں ہاتھ کبھی خالی نہیں رہے گا۔
ہچکی اور ہر قسم کا تحفظ کیلئے
حضرت عثمانؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے فرمایا جو بندہ ہر صبح و شام ۳،۳ مرتبہ یہ پڑھے تو اسے کوئی بھی چیز نقصان یا ضرر نہ پہنچاۓ گی ۔(انشاء اللہ)ایک اور حدیث میں ہے کہ اچانک کوئی تکلیف نہ آۓ گی ۔(انشاءاللہ)
بِسۡمِ اللہِ الَّذِیۡ لَا یَضُرُّ مَعَ اِسۡمِہٖ شَیۡءٌ فَیۡ الۡاَرۡضِ وَلَا فِیۡ السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ۔(ترمزی)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کھایا پیا کرو تو یہ دعا پڑھ لیا کرو ،تمھیں کوئی بیماری (سوکھا پن ،خوراک نہ لگنا)نہ ہو گی۔اگر چہ کھانے میں زہر ہی کیوں نہ ملا ہو ۔(تحفۃ الحبیب فی ما ذاد علی الترغیب ،میں مندرجہ بالا دعا کے آخر میں فِیۡ السَّمَآءِ کے بعد وَھُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ کی جگہ یَاحَیُّ یَاقَیُّوۡمُ ہے )حضرت ابو ھریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح و شام یہ دعا پڑھے گا اسے کوئی چیز بھی نقصان یا ضرر نہ پہنچاۓ گی ۔ (انشاء اللہ) (مشکوۃ)
ہچکی کیلیۓ
تین مرتبہ اَعُوۡذُ بِاللہ پوری پڑھنے سے ہچکی رک جاتی ہے ۔ آذمودہ ہے
نکسیر کیلیۓ نہایت کامیاب نسخہ
ایک گمنام حکیم کا نادر نسخہ جو نکسیر کیلیۓکامیاب ثابت ہوا ہے گزشتہ ۲۰ سالوں سے نکسیر کے جس مریض کو بھی یہ نسخہ دیا اللہ تعالٰی نے اسے مکمل شفاء بخشی اور دوبارہ اسے یہ مرض لاحق نہیں ہوا۔"نسخہ مندرجہ ذیل ہے"۔ھوالشافی۔"خشک دھنیا ایک تولہ،چھوٹی الائچی ایک تولہ،گل سرخ سو گرام،مربہ آملہ سو گرام،مربہ ہڑیڑ سو گرام،مندرجہ بالا چیزوں کو گرائنڈ کر کے چینی کے اقوام میں ملا دیں۔تو ایک معجون بن جائیگی۔ مریض صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ اور رات کو سوتے وقت بھی ایک چھوٹا چمچ استعمال کرے۔ انشاء اللہ دوسری بار نسخہ بنانیکی ضرورت نہیں پڑیگی۔
درد سر کے خاتمے کیلیۓ
درود شریف پڑھنے کے بعد " بِسۡمِ اللہِ اَذۡھِبۡ عَنۡھَا سُوۡءِ وَ مَحۡشِہٖ بِدَعۡوَتِ نَبِیُّکَ الطِّیۡبُ المُبَارَکَ الۡمَتِیۡنُ عِنۡدَکَ بِسۡمِ اللہِ ۔گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کیا جاۓ انشاء اللہ فائدہ ہوگا ۔اگر یہ کلمات یاد نہ ہوں تو سورۂ فاتحہ اور آیت الکرسی تین تین بار پڑھ کر دم کر دینے سے بھی آرام آ جاۓ گا۔اگر پہلی بار دم سے پورا آرام نہ آۓ تو پندرہ بیس منٹ کے بعد وقفہ سے پھر دم کریں اور پھر اسی طرح پھر پندرہ بیس منٹ بعد تیسری بار دم کریں ۔انشاء اللہ درد سر سے نجات مل جاۓ گی ۔
پریشان حال مصیبت ذدہ کو دیکھے تو یہ پڑھے
حضرت ابو ھریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے یہ فرمایا جو شخص کسی(مادی،روحانی)مصیبت ذدہ
(یعنی معزور،پاگل،اغوا،قتل،بلڈ پریشر،ہارٹ اٹیک،ایڈذ،کینسر،شوگر،ایکسیڈنٹ،ہیپاٹائٹس،فالج کا مریض) کو دیکھے اور یہ کلمات پڑھ لے تو اللہ تعالٰی اس پڑھنے والے کو اس مصیبت /بیماری سے ضرور محفوظ رکھیں گے ۔(انشاء اللہ)
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِ الَّذِیۡ عَافَانِیۡ مِمَّا ابۡتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیۡ عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّمَّنۡ خَلَقَ تَفۡضِیۡلًا ۔ (بخاری)
(یعنی معزور،پاگل،اغوا،قتل،بلڈ پریشر،ہارٹ اٹیک،ایڈذ،کینسر،شوگر،ایکسیڈنٹ،ہیپاٹائٹس،فالج کا مریض) کو دیکھے اور یہ کلمات پڑھ لے تو اللہ تعالٰی اس پڑھنے والے کو اس مصیبت /بیماری سے ضرور محفوظ رکھیں گے ۔(انشاء اللہ)
پیٹ کی جملہ بیماریوں کا شافی علاج
شہد سے کیل مہاسوں سے نجات پائیں
شہد ۳ چمچ دار چینی کا پاؤڈر ایک چمچ کا پیسٹ تیار کر لیں۔ سونے سے قبل اس کو پمپلز پر لگائیں ۔اگلی صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ دو ہفتے روزانہ یہ عمل کرنے سے پمپلز جڑ سے ختم ہو جائیں گے ۔
سخت بیماری سے نجات کیلے۔
گر کسی شدید قسم کی بیماری میں مبتلا مریض کے سرہانے اس درود پاک کو
سو مرتبہ پڑھا جاۓ اور اس کے بعد نبی اکرمﷺ کے واسطہ سےاللہ تعالٰی سےبیمار کی صحت یابی کے لیۓ دعا کرے تواللہ تعالٰی بحرمت رسول اکرمﷺ دعا قبول فرماۓ گا ۔
سو مرتبہ پڑھا جاۓ اور اس کے بعد نبی اکرمﷺ کے واسطہ سےاللہ تعالٰی سےبیمار کی صحت یابی کے لیۓ دعا کرے تواللہ تعالٰی بحرمت رسول اکرمﷺ دعا قبول فرماۓ گا ۔
اگرکوئی اس درود پاک کا ورد ہر نماز کے بعد رکھے گا وہ ذلت سے نکل کر عظمت میں آ جاۓ گا اگر کسی حاکم یا افسر کے پاس جاۓ گا تو وہ عزت کرے گا ۔
دُرود شریف یہ ہے ۔"
اللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِکۡ عَلٰی حَبِیۡبِکَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ۔
اگر کسی کا حافظہ کمزور ہو اور اکثر باتیں بھول جاتا ہو تواس کیلیۓ یہ عمل بہت مفید ہے ۔
سورہ بقرہ کی شروع آیات سے مُفۡلِحُوۡن تک جمعرات کے دن اول وقت چینی کی بغیر پھول والی پلیٹ پر عرق گلاب میں زعفران گھول کر اس سے لکھے اور اس پلیٹ کو بارش کے پانی سے دھو کر صبح صادق سے پہلے تہجد کے وقت پی لے اور اس دن روزہ رکھے ۔تین دن یا پانچ دن یہ عمل کرے ۔انشاء اللہ تعالٰی حافظہ قوی ہو گا اور جو چیز یاد کرے دماغ میں محفوظ ہو جائیگی ۔
تنبیہ:۔ بعض دفعہ سحر،جادو،سفلی کے سبب بھی حافظہ کمزور ہو جاتا ہے بھول چوک بڑھ جاتی ہے اس کے لیۓ سحر،جادو،سفلی کا علاج کرنے سے حافظہ صحیح ہو جاۓ گا ۔
اپنڈکس کا فوری اثر روحانی علاج
یہ عمل اپنڈکس کے تین مریضوں پر آزمایا جا چکا ہے اور یہ وہ مریض تھے جن کو ڈاکٹر نے آپریشن کیلیۓ
دن اور وقت بھی دے دیا تھا مگر اللہ کے فضل و کرم سے اب ان کا چوتھا سال جا رہا ہے اور وہ بالکل ٹھیک ہیں ۔"طریقہ علاج یہ ہے "
دن اور وقت بھی دے دیا تھا مگر اللہ کے فضل و کرم سے اب ان کا چوتھا سال جا رہا ہے اور وہ بالکل ٹھیک ہیں ۔"طریقہ علاج یہ ہے "
ایک چٹکی نمک کی لے کر اس پر گیارہ دفعہ آیۃ الکرسی اور یا عظیمُ سات بار پڑھ کر نمک پر دم کر کےاس کو پانی میں ڈال کر پی لیں۔اس عمل کو دن میں تین مرتبہ کر لیں۔انشاء اللہ اپنڈکس ختم ہو جاۓ گا۔
گھریلوں جگھڑوں سے یقینی نجات
جب مشکلات،گھریلو ناچاقیاں روزانہ کے گھریلو جگھڑے آپ کو مایوس کر دیں تو اس پریشانی کے عالم میں
اس دعا کو پڑھیں اللہ اپنے حکم سے اس پریشانی کو دور کر دے گا۔
اس دعا کو پڑھیں اللہ اپنے حکم سے اس پریشانی کو دور کر دے گا۔
وَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِ االَّذِیۡ اَذۡھَبَ عَنَّاالۡحَزَنَ ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوۡرٌ شَکُوۡرُ۔(سورۂ فاطر۔پارہ نمبر ۲۲ آیت نمبر ۳۴)
ترجمہ:سب تعریف اللہ کیلیۓ ہی ہے جس نے غم کو ہم سے دور کیا بے شک ہمارا رب البتہ بخشنے والا قدر دان ہے۔
غیبی مدد اور قرض کی وصولی کیلئے عمل
اگر کسی سے بقایا لینا ہو یا کسی بھی قسم کی کوئی چیز لینی ہو یا تنخواہ وغیرہ لینی ہو تو لیتے وقت پوری بسم اللہ شریف پڑھیں اگر کسی کو بقایا دینا ہو یا کسی بھی قسم کی چیزآپ کی طرف واجب الادا ہو تو دیتے وقت آہستہ آواز میں اِنّا لِلہِ وَ اِنَّا اِلَیۡہِ رَاجِعُوۡن ۱۰۱ مرتبہ پڑھیں۔ انشاء اللہ کبھی ہاتھ خالی نہیں رہیں گے ۔آزمودہ وظیفہ ہے۔
غریبی اور تنگدستی دور کرنے کا ایک اور عمل
جو شخص غریب ہو اور اس کا ہاتھ خرچ کے معاملے میں تنگ رہتا ہو اسے
چاہیے کہ بعد نماز عشاء باوضو سورۂ مزمل
شریف پڑھے ۔سورۂ مزمل پڑھتے وقت جب فَاتَّخِذۡہُ وَکِیۡلًا پر پہنچے تو پچیس
مرتبہ
یہ کلمات پڑھے حَسۡبُنَا اللہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ ۔اس عمل کی برکت سے گھر سے غربت
اور تنگدستی کا خاتمہ ہو گا اور روزی میں برکت پیدا ہو گی۔ شرط یہ ہے کہ یہ
عمل روزانہ بلا ناغہ کرے اور پابندی سے کرے گا تو اس کا پھل پاۓ گا۔
فقر اور تنگی معاش سے نجات
نماز فجر کے فوراً بعد سورج نکلنے سے پہلے "سُبۡحَانَ اللہِ وَبِحَمۡدِہٖ سُبۡحَانَ اللہِ
الۡعَظِیۡمُ " ۔سو مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنائیے۔ انشاء اللہ اس کی معاشی حالت تبدیل ہو
جاۓ گی ۔اور کاروبار میں برکت آۓ گی۔ اس عمل کو معمول بناۓ رکھیں۔
جگر کی خرابی کا روخانی علاج
اگر کسی کا جگر کام نہ کرتا ہو اسے پیلیا ہو گیا ہو یا کھانا ہضم نہ ہوتا ہو یا اس کہ
ایک کاغز کے ٹکڑے پر لکھ کر موم جامہ کر کے مریض کے گلے میں ڈال دے اور
یہی آیت چینی کے بغیر پھول والی پلیٹوں پر عرق گلاب میں زعفران گھول کر اس
سے باوضو لکھے اور ایک پلیٹ روزانہ پانی سے دھو کر نہار منہ مریض کو
پلائیں۔ چند دن کے علاج سے انشاء اللہ تعالٰی مریض کو فائدہ ہو گا اور وہ صحت
یاب ہو جاۓ گا۔ وہ آیت یہ ہے ۔
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم۔ قُلۡ لَّوۡ کَانَ الۡبَحۡرُمِدَادًا لِّکَلِمٰتِ رَبِّیۡ لَنَفِدَ الۡبَحۡرُ قَبۡلَ اَنۡ تَنۡفَدَ کَلِمٰتُ
رَبِّیۡ وَلَوۡ جِئۡنَا بِمِثۡلِھٖمَدَادًا ؕ (الکہف ۱۰۹)
جریان، احتلام،امساک،لیکوریا کیلیۓ
کیکر کی کچی پھلیاں جن میں ابھی بیج نہ پڑھا ہو لے کر ساۓ میں خشک کر لیں۔ سفوف بناکران کے ہم وزن مصری ملا لیں صبح و شام نصف چمچ دودھ سے لیں ایک ماہ کافی ہے ،عجیب چیز ہے۔ انشاء اللہ پہلی ہی خوراک سے حیرت انگیز فائدہ ہو گا۔
درد کے خاتمہ کیلیۓ ۔
جسم کے جس حصے میں بھی درد ہو اس جگہ ہاتھ رکھ کر تین
باربا وضو یہ آیات پڑھ کر دم کریں ۔اس طرح تین مرتبہ پڑھ کرتین مرتبہ دم کرے انشاءاللہ تعالٰی درد موقوف ہو گا ۔
وہ آیات یہ ہیں :۔ وَبِالۡحَقِّ اَنۡزَلۡنٰہُ وَبِالۡحَقِّ نَزَلَ ؕوَمَااَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا مُبَشِّرًاوَّ نَذِیۡرًا ؕ(بنی اسرائیل۔۱۰۵)
پیشاب میں خون آنا ۔
بعض دفعہ مثانہ یا گردوں میں پتھری پیدا ہو جاتی ہے اس کی وجہ سے
حد سے زیادہ لال مرچ کا استعمال بھی پیشاب میں جلن پیدا کرتا ہے ۔ اس شکایت کو دور کرنے کیلیۓ پتھری
کا علاج گرم چیزوں اور لال مرچ کے استعمال سے پرہیز کریں اور روحانی علاج اس طرح کریں کہ اول
باوضو تین بار درود شریف پڑھیں اس کے بعد تین بار یہ آیت پڑھیں اور آخر میں تین بار درود شریف پڑھیں
اور پانی پر دم کر کے پی لیں یہ پانی ہر دو گھنٹہ بعد ایک گلاس پینا ہے ۔انشاء اللہ تعالٰی اس مرض سے نجات
حاصل ہو گی ۔وہ آیت یہ ہے ۔:
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِِ الرَّحِیۡمِ۔ ھُوَاللہُ الۡخَالِقُ الۡبَارِیُٔ الۡمُصَوِّرُ لَہٗالۡاَسۡمَاءُالۡحُسۡنٰی ؕیُسَبِّحُ لَہٗ مَافِیۡ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ
وَھُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ ؕ (حشر ۲۴)
بد بختی کے سبب پریشانی آ جاۓ ۔
اگرکسی گناہ یابڑی عظیم بُرائی کے سبب یا کسی بے گناہ مظلوم پر ظلم کے سبب یا کسی کا دل دکھا
کراس کی بدعا کے باعث کسی آدمی پر بدبختی چھا جاۓ اور اسے طرح طرح کے مصائب اور مشکلات گھیر لیں تو اس بدبختی اور ہر قسم کی مصیبت سے بچنے کیلیۓ یہ استغفار کرے اور اللہ تعالٰی سے رحم کی بھیک مانگےاور عشاہ کی نماز کے بعد ایک سو بار یہ کلمات با وضو پڑھے اوراپنے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے اپنے ہاتھ اپنے چہرے اور تمام بدن پر پھیر لے یہ عمل اکتالیس دن کرے ۔اس دوران اگر حالت درست ہو جاۓ تو ٹھیک ہےورنہ ایک چلہ اور کرے اس میں بھی حالات ٹھیک نہ ہوں توایک چلہ اور کرے(چلہ چالیس دن عمل کرنے کو کہتے ہیں ) توبہ استغفار کا طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نفل نماز توبہ ظہر،مغرب یا عشاہ کی نماز کے بعد پڑھ کر یہ کلمات سو مرتبہ پڑھے :۔

اَسۡتَغۡفِرُاللہَ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ۔ پھر رو رو کر اپنے گناہوں کی معافی اللہ تعالٰی سے مانگے کہ وہ غفورالرحیم ہے۔ بد بختی سے نجات کے لیۓ یہ کلمات بعد نماز عشاہ ایک سو بار پڑھنے ہیں ۔ بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۔یَا وَدُوۡدُ ۔یَاوَدُوۡدُ ۔یَاوَدُوۡدُ ۔اَللہُ لَااِلٰہَ اِلَّاھُوَالۡحَیُّی الۡقَیُّوۡمُ۔ لَااِلٰہَ اِلَّااَنۡتَ سُبۡحٰنَکَ اِنِّیۡ کُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ۔قُلۡ ھُوَاللہُ اَحَدٌ ؕیُحِبُّوۡنَہُمۡ کَحُبِّ اللہِ ؕ وَالَّذِیۡنَ اَمَنُوۡا اَشَدُّ حَبّاً لِلّٰہِ ؕ
ترقی کاروبار ،تجارت میں برکت ۔
اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کا کاروبار تر قی کرے اور گاہک زیادہ سے زیادہ آئیں تو
اسے چاہیۓ کہ عشاء کی نماز کے بعد یہ آیت ۱۰۰ بار پڑھ لیا کرے ۔
اسے چاہیۓ کہ عشاء کی نماز کے بعد یہ آیت ۱۰۰ بار پڑھ لیا کرے ۔
انشاء اللہ تعالٰی کاروبار میں خوب ترقی ہو گی اور گاہک بیشمار آئیں گے ۔وہ آیات یہ ہیں ۔
عَسَی اللہُ اَنۡیَّجۡعَل بَیۡنَکُمۡ وَ بَیۡنَ الَّذِیۡنَ عَادَیۡتُمۡ مِنۡہُمۡ مُّوَدَّۃً سوَاللہُ قَدِیۡرٌ ؕ وَاللہُ غَفُوۡرٌ الرَّحِیۡمٌ ؕ ۔(الممتحنۃ ۷)
مُحتاجی سے چھٹکارے کیلئے
یَا عَزیزُ " کا ذ کر محتاجی سے چھٹکا را دلا تا ہے۔ صبح کی نماز
کے بعد اسے روزانہ ایک سو مرتبہ پڑھنے والا کبھی کسی کا محتاج نہ ہو گا۔
ہر کام میں برکت کے لیے۔
جو شخص " یَا مُتکَبِرُ " روزانہ 664 مرتبہ پڑھنے کا
معمول بنا لینا ہے اللہ تعالٰی اُس کے ہر کا م میں بر کت ڈال دیتے ہیں۔
امراضِ دل اور آنکھوں کے امراض کیلئے درود شریف۔
دل کی ہر قسم کی بیماریوں کیلئے مندرجہ ذیل درود شریف آزمودہ ہے
۔ بعض حضرات کو دل کے تیز دھڑکنے، دل ڈوبنے، دل تڑپنے، دل بڑھنے اور دل بیٹھنے جیسے کئی قسم کے امراض لا حق ہوتے ہیں، ان کو چاہیئے کہ یہ درود پاک 315 مرتبہ روزانہ پڑھیں۔ اللہ تعالٰی امراض قلب سے شفاء دے گا۔ انشاء اللہ۔ سیدنا "محمد" صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح ہر نماز کے بعد تین بار پڑھے، امراضِ چشم سے نجات ہو، ہمیشہ ورد میں رکھے تو بینائی محفوظ رہے گی۔ آنکھوں میں سرمہ لگاتے وقت اس درود شریف کو پڑھنے سے آنکھیں روشن رہتی ہیں اور تمام بیماریوں سے محفوظ رہتی ہیںَ مّولف " مجلّی الاسرار" نے حضرت احمد بن عربی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک روایت توں بیان کی ہے کہ سرمہ لگاتے وقت اس درود پاک کے ورد سے آنکھوں کی تمام بیماریوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ اس درود مکرم کے ساتھ اس دعا کا اضاجہ کر لیا جائے تو زیادہ بہیتر ہے۔( اَلّٰھمَ بِربِّ الکَعبَتہِ(تی)بَا ینَمَا نُورِ بَصرِی وَ بَصِیرَتِی وَ سِرِّی وَ سَرِیرِی) صبح کی نماز میں سنت اور فرضوں کے درمیان 41 با پڑھے۔

سرمہ دانی میں ایک لونگ مع ٹوپی کے ڈال دیں ایک ما ہ کے بعد علیحدہ کر یں، دوسرا لونگ ڈال دیں اور اسی طرح ہرلونگ ہر ما ہ بعد تبدیل کرتے رہیں اورع وہی سرمہ لگایا کریں۔ نظرکمزور نہیں ہو گی۔ آنکھوں کی تکلیف نہیں رہے گی۔ چشمہ ار جا ئے گا۔ ہر لونگ کو سرمہ دانی میں ڈالتے وقت 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ پھر بظارہ دیکھیں درود شریف یہ ہے۔ ( اَلّٰھمَ سَلِّ عَلٰی سَیّدِ نَا مُحَمَّدٍ طِبِّ القُلُوبِ وَ دَوَائِھِا وَ عَا فِیَتہِ الَابدَانِ وَ شِفَائھاَ وَ نُورِ الِابصَارِ وَ ضِیَا ئھَا وَ عَلٰی اٰلِہِ وَ صَحبِہِ(ھی) وَ بَارِکُ وَ سَلِّم تَسلِیمًا)
حضرت مو لا نا محمد ابراہیم رضا خان جیلانی میاں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے درود شریف کے یہ صیغے (اَللہ ُ رَبُّ مُحَمَّدٍ صَلَّی عَلَیہِ وَسَلَّمًا) بعض تصا تیف اور دلائؒ الخیرات سے اخذ کئے ہیں اورسفر حج سے پہلے ان کا ورد کیا کرتا تھا۔ حج کے دوران طوافِ کعبہ کے دوران حضرت خضر علیہ السلام سے ملا قات ہوئی ۔ انہوں نے میرے سر پر ہاتھہ رکھا اور بااوازِ بلند فرمایا۔(نحنُ عِبَادُ مُحَمَّدٍ صَلّٰی عَلَیہِ وَ سَلَّمًا بھی پڑھتا ہوں۔ یہ بہت ہی بابرکت درود شریف ہے۔ اس کا ورد گویا اسم اعظم کا ورد ہے۔ روزانہ سو مرتنہ پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہو گی۔ کا میابی قدم چومےگی ناکا می کبھی دور سے بھی نہیں گزرے گی، انشاء اللہ ۔
کینسر، فا لج، بواسیر اور تنگی رزق وغیرہ
مایوس اور لا علاج مریض کیلئے وہ خود یا کو ئی اور شحص پڑھے
۔ ایک ہزار مرتبہ انشاء اللہ اسی روز آرام ہو گا۔ مستقل شفاء کیلئے پڑھتے رہیں جب تک مکمل آرام نہ ہو جائے ۔ پیچیدہ امراض کیلئے پڑھتے رہیں جب تک مکمل آرام نہ ہو جا ئے۔ پیچیدہ امراض کیلئے یہ درود شریف بہیت مفید ثابت ہوا ہے مثال کے طور پر کینسر ، ہر قسم کا پھوڑا، جالج، غدود، پتھری، دائمی دردِسر اور بواسیر کے علاوہ تمام جسمانی وروخانی بیماریلوں کیلئے اس کا کثرت سے ورد کرنا مجرب ہے۔ ناجائز مقدمات سے نجات کیلئے اس درود شریف کو صبح نماز کےبعد ایک سو مرتبہ پڑھیں اور اسی طرح نمازِ عشاء کے بعد بھی، انشاء اللہ مشکل سے مشکل مقدمہ آپ کے حق میں ہو گا۔

(اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد سَیّدِ الَّا جِدِیِنَ وَسَیّدِ الرَّاکِعِینَ سَیّدِ الکَا مِلِینَ وَ عَلٰی اٰلِہِ(ھی) وَ اَصحَا بِہِ(ھی) اَجمَعِین۔)
تمام پرے کاموں سے نجات پانے کیلئے
اس درود شریف کو کثرت سے پڑھیں، یا کسی سے طاق اعداد میں پانی پر
دم کراکر پی لیں انشاء اللہ تما م برے کاموں سے نجات مل جائے گی۔ قرض کی ادائیگی اور تنگی رزق سے نجات پانے کیلئے صبح کی نماز کے بعد جتنا ہو دکے پڑھیں۔ کم ازکم سو مرتبہ ضرور پڑھیں شرط یہ ہے کہ پہلے دن جتنا پڑھیں آئندہ بھی اتنی ہی تعداد میں پڑھتے رہیں۔ چند دنوں میں اس درود شریف کی برکت سے آپ مالامال ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ ۔ درود پاک یہ ہے۔

( اَلَّھُمَّ سَلِّ عَلٰی سَیّدِ نَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی سَیِّدِ نَا مُحَمَّدٍ اِنِّی مَغلُوبٌُُ فَا نتَصِر یَا اَرحَمَ الّراحِمی۔
گھریلوں جگھڑوں سے یقینی نجات
جب مشکلات،گھریلو ناچاقیاں روزانہ کے گھریلو جگھڑے آپ کو مایوس کر دیں تو اس پریشانی کے عالم میں اس دعا کو پڑھیں اللہ اپنے حکم سے اس پریشانی کو دور کر دے گا۔
وَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِ االَّذِیۡ اَذۡھَبَ عَنَّاالۡحَزَنَ ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوۡرٌ شَکُوۡرُ۔(سورۂ فاطر۔پارہ نمبر ۲۲ آیت نمبر ۳۴)
ترجمہ:سب تعریف اللہ کیلیۓ ہی ہے جس نے غم کو ہم سے دور کیا بے شک ہمارا رب البتہ بخشنے والا قدر دان ہے۔
کالا یرقان اور کان کے مریضوں کے لیے تحفہ
پھٹکڑی سفید آدھا پاؤ توے پر رکھ کر اس کا پھلہ بنانا ہے پھر اس کو پیس کر رات کو سوتے وقت ۱/۴ چمچہ چاۓ والا
پانی سے استعمال کریں ۔
پانی سے استعمال کریں ۔
کان کے امراض کیلیۓ
دیسی لہسن کی ایک پھلی کو سرسوں کے دو چمچ تیل میں گرم کر لیں یا دونوں جل جائیں۔ پھر اس تیل کو ٹھنڈا کر کے دو قطرے کان میں ڈال دیں،انشاء اللہ شفاء ہو گی ۔
بخشس اور ثواب کا عجیب عمل۔
حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دو
سجدے اس طرح کر ے کہ ہر سجدے میں پا نچ بار ( سُبُوخُُ قُدُو سُُ رَبُ المَلائِکَتِھ وَ الرُو خِ ) پڑھے اور
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھھ کر ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھے تو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں
میری (حضور صلی اللہ علیہ و سلم) کی جان ہے کہ اللہ تعالٰی اس شخص کی و ہاں سے اٹھنے سے پہلے
مغفرت فر ما دیں گے ۔ ایک سو حج اور ایک سو عمروں کا ثواب دیں گے اور سو غلام آزاد کر نے کے
برابر ثواب ملے گا ۔ اس کی طرف اللہ تعالٰی ایک ہزار فرشتے بھجیں کے جو اس کیلئے نیکیاں لکھنی شروع
کر دینگے ، اس کی دعا قبول ہو کی ۔ قیا مت کے دن سا ٹھ ایل جہنم کے حق میں شفاعت قبول فرما ئنگے۔
No comments:
Post a Comment